21 دسمبر 2018 - 17:30
اسرائیل کی شام سے امریکی فوج کے نکلنے کے بعد شام پر مزید حملوں کی دھمکی

اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ شام سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کے بعد اسرائیل کے شام پر حملوں میں اضافہ ہوجائےگا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ شام سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کے بعد اسرائیل کے شام پر حملوں میں اضافہ ہوجائےگا۔ اسرائیلی وزير اعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزير اعظم نے امریکی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایران اور شام کے خلاف مزید اقدامات پر تاکید کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169